اسکردو (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے شہر اسکردو میں شدید بارشوں کے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی تودے میں دب کر تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی ریسکیو حکام کےمطابق مرنے والوں میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز 150سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے براہ […]
روندو(وزیر ساجد علی ) وادی ہنگو روندو کے باشندوں کے ساتھ ڈرامہ بازی بند کرے ۔کئی سالوں سے یہ وادی بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ نہ بجلی نہ تعلیم نہ نیٹ ورک اور بنیادی طبی امداد سے محروم رکھنا سرا سر عدل کے منافی ہے۔ […]
گلگت (پی این آئی) اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر سید امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔ گلگت بلتستان کے […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا میں جاری غلط بیان پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی کسی طالبہ نے خودکشی کی کوشش نہیں کی ہے ۔سوشل میڈیا میں جاری بیان غلط ہے ۔مذکورہ طالبہ مونٹین […]
گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے تمام متعلقہ محکموں کو فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور شونٹھر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں کئی افراد کے جانوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو اسلام آباد انتظامیہ نے نظربند کر دیا ہے ۔۔۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر کے ان کی نقل و حرکت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت کے عوام کی ضرورت کے پیش نظر گلگت میں نو تعمیر شدہ ایل پی جی ائر مکس پلانٹ کو فوری چلانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلی پر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلی اور گورنر جہاں بھی جائیں گے متعلقہ […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کردیاہے ۔نئے شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار14مارچ2023تک نارمل فیس ،16مارچ تک ڈبل جبکہ 20مارچ 2023تک ٹریپل فیس کے […]
گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامرکے سب ڈویژن […]