کوئٹہ میں دھماکا، افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، افسوسناک خبر۔۔۔۔کوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ طارق جواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 8 سے 10 کلو دھماکا خیز مواد استعمال […]

انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(پی این آئی) انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

پی ٹی آئی، کوئٹہ میں مقدمہ درج

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی ریلی کے خلاف تین تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے۔پیر کو یہ مقدمات جناح ٹاؤن، گوالمنڈی اور سٹی تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج ہوئے۔پولیس نے کہا ہے کہ […]

بلوچستان، 5 مزدور اغواء کر لیے گئے

کوئٹہ (پی این آئی) ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔۔۔۔لیویز حکام کے مطابق پانچوں افراد ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاب میں نجی موبائل کمپنی کے موبائل ٹاور کی تنصیب کرنے کے بعد […]

عام انتخابات ملتوی ہونے کا کتنا امکان ہے؟

کوئٹہ(پی این آئی)عام انتخابات ملتوی ہونے کا کتنا امکان ہے؟۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے نگران وزیر داخلہ زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی طرف گامزن ہے اور اب عام انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔میڈیا […]

سکیورٹی اداروں کو خطرناک عورت کی تلاش

کوئٹہ(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کو خطرناک عورت کی تلاش۔۔۔بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون […]

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ژوب (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]

مچھ میں دستی بم دھماکہ، 2بچے جاں بحق ، علاقے میں خوف و ہراس

مچھ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے پولیس سٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جو مشرقی […]

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کو کچھ دیا جا رہا ہے، سابق سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب سے کثیرتعدادمیں الیکٹیبلز کے شامل ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوئی ، آج کل ہر پارٹی قبولیت کیلئے ریس میں لگی ہوئی ہے۔ […]

فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق، ملزمان فرار

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹان میں فائرنگ کے واقعہ میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹائون منی مارکیٹ گول مسجد کے قریب ماں بیٹے کے ہمراہ پیدل جا رہی تھی کہ نامعلوم مسلح […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم، بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خیر مقدم

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے کہا کہ […]

close