کوئٹہ /اسلام آباد(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ بلوچستان کی تجویز پر آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام کو 6بجے بلوچستان ہاؤس میں منعقد ہوگا جس میں […]
کوئٹہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکاوہ مزید وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ نہیں چل سکتے اس سلسلے میں جلد وزیراعظم کو بھی تحفظات سے آگاہ کر دیا […]
پشین (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ضروری ابتدائی سہولیات کے فقدان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت کو ہسپتال میں ہنگامی بنیادوں پر اسٹاف، ادویات اور دیگر سہولیات فراہمی کی ہدایت اور ہسپتال کو […]
پشین (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے یہاں ایک تقریب میں پی ایچ ای کے پراجیکٹ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو انکی گزشتہ ایک سال کی تنخواہوں کے چیک دیئے واضع رہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنی اسمبلی تقریر میں بی […]
دکی(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں۔ مائنز ریسکیو انسپکٹر محمد صابر کاکڑ کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ چار […]
دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکی کا رہائشی ن وجوان عبدالمالک کو 4دن قبل ناک سے خون بہنے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا اور بعد ازاں اسے […]
کو ئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلے اسٹاپ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو […]
دکی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع دکی کے تلاو کے علاقے میں ایک گھر سے ڈ اکو گن پوائنٹ پر20دنبے لیکر رفو چکر ہو گئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے تلاو میں واقع ایک گھر میں 6 […]
کوئٹہ(آئی این پی) ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد کراچی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے بلوچستان ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کرالی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد ملزم ایم این اے جام عبدالکریم کی عبوری ضمانت کی درخواست […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبد اللہ بلو چ پر مشتمل بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور پر 18نومبر کو پیش […]