میلاد النبی ﷺ منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔ تحریر: سید عارف معین بلے

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی ﷺتخلیق کیا۔ نبی رحمتﷺنےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا […]

مظفرآباد، اساتذہ کا عالمی دن، معلم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معلم فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سید نثار حسین ہمدانی نے کہا معلم فاونڈیشن کی […]

فضیلت علم اور احترام استاد، تحریر:پروفیسر فضل تنہا غرشین

عدم سے وجود، نیچر سے کلچر، اور بندہ سے خدا تک کے فاصلے کو ماپنے کے لیے کئی ذرائع بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ عام زبان میں ان فاصلوں کو “لا” اور ذرائع کو “علوم” کہا جاتا ہے۔ یعنی لا کی فہم کو علم کہا […]

تحریک آزادی کشمیر میں مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کے بنیادی کردار پر مبنی پہلی دستاویزی فلم کی نمائش کر دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) قیام پاکستان کے بعد مہاراجہ ہری سنگھ کی شخصی حکومت کے خلاف 23 اگست 1947 کو نیلہ بٹ کے مقام سے مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی قیادت میں کی گئی بغاوت اور تحریک آزادی کشمیر میں سردار محمد عبدالقیوم […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، آزاد کشمیر بھر سے قافلے، وزراء حکومت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مظفرآباد آمد،اہلیان کشمیر نے تاریخ ساز استقبال کرکے عمران کا دل جیت لیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]

مظفر آباد، موسمیاتی تبدیلیوں سے زرعی پیداوار کو نقصان، کسانوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے زرعی نمائش کا انعقاد، رپورٹ: آئی اے اعوان

مظفرآبادآزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں،پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر زرعی پیداوار کو پہنچنے والے نقصانات سے بچاؤ سے متعلق زمینداروں اور کسانوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام دارلحکومت […]

نیوز کاسٹر، صحافی، شاعرہ اور افسانہ نگار، ثریا شہاب تاریخ وفات: 13 ستمبر 2019ء

جو درد کے صحرا میں کبھی باد صبا تھی اب شہر سے تیرے وہ ہوا بھی نہیں آتی نیوز کاسٹر، صحافی، شاعرہ اور افسانہ نگار ثریا شہاب تاریخ وفات:13 ستمبر 2019ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آغا نیاز مگسی کی وال سے منقول) سنہ 1945 کو کراچی میں پیدا […]

سیلاب اور پاکستان کی بے زبان جنگلی حیات، سینئر صحافی اشرف شریف کی خصوصی تحریر

2005ء کا زلزلہ آیا تو دو دن بعد میں مظفر آباد پہنچا ‘ہمارا دوست امتیاز اعوان کئی عزیز دفنا چکا تھا، لوگ ملبے کے اوپر بیٹھے تھے اور ملبے میں ان کے پیارے دفن ہو چکے تھے۔ مظفر آباد سٹیڈیم میں کئی اقسام کے ہیلی […]

چترال، کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال، رنگینی اور رعنائیوں سے بھر پور تقریبات اختتام کو پہنچ گئیں

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔یہ تہوار فصل کی کٹائی کے وقت منایا جاتا ہے۔ وادی کیلاش میں جب انگور پکتا ہے تو اسے اتارتے وقت ایک خاص قسم کا رسم منایا جاتا ہے اور […]