اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے بیان کا جواب دیتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے۔۔۔۔حامد […]
اسلام آباد(پی این آئی) ضمانت منظور، رہائی کا حکم۔۔۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پنجاب کا عہدہ دے دیا۔ شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ شوکت بسرا اس سے قبل مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے طور عہدے […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کا مراد سعید، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعظم سواتی کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔تحریک انصاف […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کسی کا رشتہ دار ہوکر آگے آنا کوئی موروثی سیاست نہیں ،ہماری پالیسی بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق ہوگی۔ اے آروائی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سےمتعلق شیربانو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نوٹس جاری کر چکی ہو تو کارروائی جاری رکھنے کا استحقاق رکھتی ہے ۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات بگڑنے کی خبروں پر موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم سنی اتحاد کونسل کے مشکور ہیں، انہوں نے ہمیں اپنا نام دیاہے ، میں یہ نہیں کہہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، […]
لاہور(پی این آئی)سینیٹ الیکشن میں بلوچستان سے ایمل ولی پی پی پی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے ایمل ولی خان پی پی پی […]
لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں مہنگائی کا […]