اب بھی بیان پر کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور نے واضع کر دیا

پشاور(پی این آئی) اب بھی بیان پر کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور نے واضع کر دیا۔۔۔خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سائفر سازش تھی، اب بھی بیان پر کھڑے ہیں، سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں […]

درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

پشاور(پی این آئی)درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 17 اپریل تک درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت قبل از […]

عیدالفطر پر پاکستان میں 6 چھٹیوں کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی عوام اس سال عید کی چھٹی ممکنہ طور پر طویل ہونے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔۔۔ سابق وفاقی وزیر برائے […]

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عاجز آگئے

کراچی(پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عاجز آگئے۔۔۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب گٹر کے ڈھکن اور پلوں کا کنکریٹ کاٹ کر سریا چرانے والوں سے عاجز آگئے۔ گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ’’پوڈری مافیا” کو کنٹرول کرنا پولیس کا کام ہے، کراچی کو […]

خیبرپختونخواہ حکومت نے سینیٹ الیکشن سے قبل صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کو اضافی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ روکنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

  پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی اپوزیشن جماعتوں کی اضافی مخصوص نشستیں کھٹائی میں پڑ گئیں، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی۔     اسپیکر کا صوبائی اسمبلی […]

عوام کی جیبوں سے 967ارب روپے نکلوانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی کرنے کر کے عوام کی جیبوں سے 967 ارب روپے نکالنے کی درخواست دائر۔       تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران عوام پر مہنگی بجلی […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کی افغانستان کو بڑی وارننگ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے۔     امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان […]

لیگی رہنما کی اپنی ہی حکومت پر تنقید ،بجٹ جعلی قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن ذوالفقار علی شاہ نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بجٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ بجٹ پر ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن ذوالفقار علی شاہ کا کہنا تھا […]

ناران میں گلیشئرنے بڑی تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل اورعمارتیں برف تلے دب گئیں

ناران (پی این آئی) ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے، برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے۔     تفصیلات کے مطابق وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ پر برفانی […]

ڈونلڈ لو کے بیان پر بیرسٹر گوہر کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر نے سابق سفیر اسد مجید کا بیان دوبارہ ریکارڈ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے،ڈونلڈ لو کے بیان پر اسد مجید کو اپنا موقف دینا چاہیے، ڈونلڈ لو ان سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہے […]

مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے سے متعلق وائرل نیوز جھوٹ نکلی۔ تفصیلات کے مطابق آج سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک تصویر کافی وائرل ہوئی جس میں یہ […]

close