چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حامد خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کردار متنازعہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ سینیٹر اور سینئر قانون دان حامد خان نے خفیہ اداروں کی عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق اسلام […]

9مئی واقعات کے مقدمات میں تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی، راولپنڈی میں درج مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بدھ […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز سے ناراض ہوگئی۔ مسلم لیگ نواز کی جانب سے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو خواتین کی نشست دینے سے انکار پر پی پی نے […]

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے ممکنہ تاریخ بتا دی

کراچی(پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کردیا ، جس کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہوسکتی ہے۔     تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت […]

سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کا معاملہ، 6 ججز کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 6 ججز کے خط کے معاملے ہر شفاف انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔     تفصیلات کے مطابق اسلام آبار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر ریاست علی آزاد کی زیر صدارت […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ بینک پراجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن سپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی ہوگئے۔       ایجوکیشن سپیشلسٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ایچ سی آئی پی کو خط تحریر کیا جس میں لکھا کہ 4 اضلاع میں سکولوں […]

6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، پی ٹی آئی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،جن ججز نے خط لکھا ہے ان کا اور ان کے اہل خانہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اس خط پر […]

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نے تگڑے کھلاڑی میدان میں اُتار دیے، نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کیلئے امیدواران کا اعلان کر دیا۔این اے 119 سے شہزاد فاروق، این اے 132 سے محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔         پی پی 32 سے […]

خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی آفر ٹھکرا دی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور بننے سے معذرت کرلی۔     ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو کابینہ کی تشکیل سے پہلے مشیر […]

ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت نے عید سے پہلے ریلوے ملازمین کو بڑا تحفہ دیدیا،تمام ملازمین کو رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردی گئیں۔       پاکستان ریلوے کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اب محکمے کی آمدن میں اضافے کے بعد ملازمین کی تنخواہیں […]

پنجاب سے 7سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے

لاہور (پی این آئی ) سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پرویز رشید، ناصر بٹ، احد خان چیمہ بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں۔     اس کے علاوہ حکومتی اتحاد کے متفقہ […]

close