لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ججز کی تعیناتیوں سے پہلے ہائیکورٹس رولز میں ترامیم ضروری ہے۔ سپریم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد نان بائیوں نے ردعمل کے طور پر راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔حکومت نے آٹا سستا کرکےعوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا مگر روٹی پھر بھی سستی نہ ہوئی نان بائیوں نے حکومتی […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے پارٹی رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کیا۔ عمر ایوب فیصل آباد کی ایک عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تو ورکرز نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر […]
لاہور(پی این آئی) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن میں جمع کرا دیں بصورت دیگر ان کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ پنجاب پولیس نے شہبازگل کےخلاف ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد سربراہ سنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی اعلی ٰ قیادت کو ملک دشمن قرار دیدیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے پراپیگنڈا کرکے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے […]
لاہور(ی این آئی)موبائل سمز بند کرنے کا حکم، کون کون متاثر ہو گا؟وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا […]