تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبے سے کروڑوں کی مشینری چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)تھرپارکرمیں کوئلےسےگیس تھرکول انڈرگیسی فکیشن پیدا کرنے کا منصوبہ 6 سال گزر جانے کے باوجود تو مکمل نہ ہو سکا البتہ کروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری ہونے لگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تھرکول بلاک 5 پر انڈرگراؤنڈ گیسی فکیشن منصوبے کا […]

پی ٹی آئی رہنما نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی، اگر یہ غداری نہ کرتے تو بانی پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف کا طویل عوصے بعد پنجاب میں پہلا جلسہ، علیمہ خان کا اہم خطاب

اسلا م آباد(پی این آئی ) طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے دوران پنجاب سمیت ملک بھر میں کوئی خاص عوامی اجتماع کی اجازت حاصل کرنے میں […]

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف نہیں پگھلی، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان راؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال برف نہیں پگھلی، شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ […]

شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرک مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا۔         ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑے چھ بجے دفتر طلب کر لیا ۔ نوٹس کے مطابق شیر افضل […]

ضمنی انتخابات،بیرسٹر گوہرنے عوام سےبڑی درخواست کردی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو اپنے حلقے میں نکلیں اورپی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں، خدشہ ہے کہ ضمنی الیکشن میں9 فروری والی داستان نہ دہرائی […]

ایران پر اسرائیلی حملے کی خبروں پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ ’ہم تاحال اس صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، جب ہمارے پاس […]

سعودی عرب کا عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سےکیاتعلق ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان سے برادر دوست […]

ججز کے خط کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائیکورٹ کے ججزسے تجاویزمانگ لی ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]

شعیب شاہین نے ڈالر 50 روپے تک لانے کا طریقہ بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شعیب شاہین نے ڈالر 50 روپے تک لانے کا فارمولہ بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینئر قانون دان شعیب شاہین نے جمعہ کے روز اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں اس پروگرام کے تحت 9ہزار روپے دیئے جا رہے تھے جو اب بڑھا کر […]

close