سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کی طرف سے فوج میں بغاوت کرانےکی کوشش کی گئی، اب یہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کریں گے لیکن اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ نہ تو سابق […]
لاہور (پی این آئی) گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف، ن لیگ کی موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی چند ہفتوں میں تقریباً 100 ارب روپے کی لاکھوں ٹن […]
اسلام آباد(پی این آئی)انوا ر الحق کاکڑ نے گندم سکینڈ ل کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کوسستی روٹی دینےپرسزادینی ہےتوبالکل دیں، اگرمیں نےاربوں روپےکمائےہیں تومیری بقیہ زندگی جیل میں گزرنی چاہیے، اگریہ کوئی معاشی اسکینڈل ہےتواسے سامنے آناچاہیے۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی )معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 4 سے 5 سال پہلے تک لڑکیاں فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں۔ یوٹیوب پر ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر کے تینوں اداروں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام […]
فیصل آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف پنجاب کے رہنما مخدوم زادہ سید محمد زکریا شاہ کے والد اور مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے۔ مخدوم زادہ سید زکریا شاہ و انتظامیہ خانقاہ عبیدیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے لیے چار ماہ تک پی ٹی اے سے ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ عارضی فون رجسٹریشن کا یہ اقدام ایف بی آر اور پی ٹی اے نے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضبط کی جانیوالی سمگل شدہ گاڑیاں نیلامی کیلئے مقرر کردہ کم از کم سے کم قیمت پر نیلام کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ،فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی […]