عمران خان حکومت اور پی ڈی ایم حکومتوں میں مشترکہ چیز کیا ہے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر […]

عمران خان کی اگلے ہفتے رہائی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نےدعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آئندہ ہفتے ضمانت منظور ہوجائے گی۔       لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیر کو بانی پی ٹی آئی […]

فیصل کریم کنڈی کے بیان پرپی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچے […]

کامیاب درخواست گزاروں کے حج پر نہ جانےکیخلاف بڑافیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کامیاب درخواست گزارکےحج پرنہ جانے پر اخراجات کی رقم سے2لاکھ روپے کٹوتی کافیصلہ کر لیاہے ۔ سماء نیوز نے وزارت مذہبی امور کے فیصلے کی دستاویز حاصل کر لی ہیں جس کے مطابق حج پرنہ جانے والوں کو […]

پاک ایران گیس منصوبے کے حوالے سے وزیر دفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا، میں نے کہا تھا طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔ […]

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز کہاں گئی؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھان بین کے باجودہ معاہدے کی کابینہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں کو خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے کہا ہےکہ آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔ کراچی کے دورے کے دوران ایک تقریب میں تاجروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ […]

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈوکیٹ جنرل آفس اسلام آباد کے سینئیر لاء افسر نے استعفیٰ دے دیا ۔ محمد رفاقت علی ایڈوکیٹ بطور لاء افسر ایڈووکیٹ جنرل آفس میں کام کر رہے تھے۔ آج انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاء افسر محمد […]

بے شرموں کی طرح عمران خان کو چھوڑ کر سیٹ پر نہیں بیٹھا، فیصل واوڈا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں اگرپروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں، میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، نہ کسی کے پاؤں پکڑ ے نہ کیسز معاف کرائے، میں پرو جوڈیشری بھی […]

جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن نہ دینے کی صورت میں کیادھمکی دی؟سینیٹر عرفان صدیقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پیغام دیا تھا کہ اگر ایکسٹینشن نہ ہوئی تو ملک میں مارشل لابھی لگ سکتاہے تاہم […]

عمران خان ایک حقیقت ہے،مان لیں اور بات چیت کریں،سابق وزیراعظم کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں، آج وزیراعظم کو بزنس کمیونٹی کہہ رہی ہے، ماضی کے تجربات سے سبق حاصل […]

close