نیویارک(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ سال اگست سے پابندسلاسل ہیں اور اس وقت بھی ایک سے زیادہ الزامات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں۔ ان کی گرفتاری اور قید سے متعلق پہلے تو صرف پاکستان میں ان کے حامی آواز بلند کررہے […]
اہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کرپٹ اور سفارش پر بھرتی ہونے والے سول افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں تعینات ہونے والے افسران اور دیگر سیاسی تعیناتیوں سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماں […]
راولپنڈی (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں پر امریکی کانگریس نے قرارداد منظور کی، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، شہباز شریف سے موسم پر مذاکرات کریں؟ […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلی کے ویژن کی وزیر اعلی مریم نواز بھی معترف نکلیں، لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروسز معمول کے مطابق چلیں گی۔پولیس حکام کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پارٹی سے برطرفی کا خط جاری۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے۔ گفتگو کے دوران روف حسن نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سندھ میں گورنر کی تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ سندھ میں گورنر نہیں لگاتی ہے تو پیپلزپارٹی گورنرکا نام دے گی۔ دوران پریس کانفرنس انہوں نے کہا کہ خواہش تھی […]
لاہور (پی این آئی)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے 8 لاکھ 11 ہزار 469 افراد روزگار کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ قوانین بجٹ 2024-25ء کا حصہ ہیں، جسے قومی اسمبلی نے منظور کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں ملتان الیکٹرک سپلائی […]
کراچی (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ […]