اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال سےمتعلق پالیسی جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گی ہے اور رولز کے […]
کرم(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے کار تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 […]
لاہور(پی این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا سے […]
اسلام آباد(پی ای آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔ جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اندرونی مشاورت حکومت کی جانب سے مجوزہ 1.5 […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے ، بات چیت کا مقصد مینڈیٹ کی واپسی، قیدیوں کی رہائی اور قانون […]
خیر پور(پی این آئی)خیر پور میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق 3زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ مسافر بس کراچی سے سکھر جا رہی تھی،اسپتال ذرائع کے مطابق بس حادثے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور تنخواہ دار طبقے پر شرح کم کرنے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سربراہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی […]