اہم سیاسی رہنما کی طبعیت ناساز ، ہسپتال منتقل

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) سکھر سے پیر کی صبح کراچی منتقل کیا گیا۔ ان کی طبیعت خرابی […]

علیمہ خان صحافی کے سوال پر برہم

راولپنڈی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان ایک صحافی کے سوال پر برہم ہوگئیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان اور ان کی فیملی کا انتخابات سے متعلق مؤقف پارٹی سے […]

علیمہ خان کا وضاحتی بیان، عظمیٰ خان نے بانی کا پیغام واضح کر دیا

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ سے ان کی کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور خاندان کی طرح ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں درجنوں لیپ ٹاپ غائب، ایک کروڑ سے زائد کا نقصان

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) حکام کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں کو دیے گئے 784 لیپ ٹاپ ریکور کر لیے گئے ہیں […]

سلمان اکرم راجہ کی صحافیوں سے گفتگو، استعفے پر کیا کہا؟

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے استعفے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی وضاحت دینے سے انکار کردیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے استعفے کی وجوہات پوچھیں تو انہوں نے جواب دیا […]

تحریک انصاف میں بڑی ٹوٹ پھوٹ، اہم رہنما علیحدہ ہو گئے

اسلام آباد (محمد صالح ظافر، خصوصی تجزیہ نگار) تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ پارٹی سے علیحدہ ہوگئے۔ انہوں نے سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنی تمام تر توجہ دوبارہ وکالت پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع […]

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر

وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ […]

سلمان اکرم راجہ عہدے سے مستعفی کیوں ہوئے ؟ اہم انکشاف

 پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کل بانی پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کی گزارش کریں گے، تاہم پارٹی کے لیے اپنی وکالتی خدمات […]

close