اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی میں حاضری لگانے کے بعد اجلاس کی کارروائی میں شرکت نہیں کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے […]
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور دیگر وزراء بھی شریک تھے۔ چینی صدر نے اس موقع پر کہا کہ چین دہشت گردی […]
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور 5 ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے چناب میں تریموں، دریائے راوی میں بلوکی اور سدھنائی جبکہ […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ کل سے وہ پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی قائم کریں گے۔ پیر کے روز دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جب بانی […]
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی۔ یہ فیصلہ موسمی حالات اور انتظامی ضروریات کو مدنظر رکھتے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور آئندہ تمام ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ چیئرمین اور بانی عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا، جو اس وقت جیل میں قید ہیں۔ پی ٹی […]
دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ہری کے […]
یکم ستمبر 1965 وہ تاریخی دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری ثابت کی۔ آج سے 60 سال قبل اس روز بھارتی فضائیہ نے پاک فوج پر حملہ آور ہونے […]
اسلام آباد: وزارتِ آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں کے مقامات پر یکم ستمبر صبح […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی اور ریمارکس دیے کہ یہ کیس […]
مانسہرہ اور قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔ برساتی نالہ بپھرنے سے پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا۔ ایک مکان کو نقصان پہنچا جبکہ تین گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ مدرسہ بھی ریلے کے گھیرے میں […]