عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی کال ، پارٹی قیادت کا ردِ عمل سامنے آ گیا

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے ہوئے سول نافرمانی پر اپنے […]

جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو!!!علیمہ خان نے اگلی حکمت عملی بتاتے ہوئے وارننگ دیدی

بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ پچھلے […]

دفعہ 144 نافذ ،موبائل جیمرز لگانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ اور موبائل جیمر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے میڈیکل کے ٹیسٹ کے انعقاد کو شفاف بنانے کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ […]

چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و […]

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم کب عائد ہوگی ؟تاریخ سامنے آ گئی

مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے سمیت 5 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر […]

ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیشرفت

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا ہے۔ جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کےلیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق آئینی بینچ […]

آج سے بارشیں؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں […]

فیض حمید پر فرد جرم کب عائد ہوگی ؟ فیصل واوڈا کا اہم انکشاف

اسلام آباد: سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر 5، 7 دن میں فرد جرم عائد ہونے والی ہے۔ فیصل واوڈا نے یہ بیان اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض […]

ن لیگ کے ووٹ بینک میں اضافے سے متعلق فافن رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن پر رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، گنتی کا عمل شفاف رہا۔ فافن رپورٹ کے مطابق […]

پریشان کن خبر ،دھمکی آمیز خط موصول،مقدمہ درج

پریشان کن خبر ،دھمکی آمیز خط موصول،مقدمہ درج وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد […]

close