مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 21 روپے فی کلوگرام اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد آج چکن گوشت کی سرکاری قیمت 569 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زندہ برائلر کی […]
آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کو فیول سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ کر وائٹ پائپ لائن کے کوٹے میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا […]
حکومتی سینیٹر ناصر بٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے کی پیشکش کر دی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ نے کہا کہ عمران […]
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں بلدیاتی نظام اور آئینی ترامیم سے متعلق اہم امور زیرِ بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے مقامی حکومتوں کے حوالے سے 28ویں آئینی ترمیم […]
پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کے توانائی شعبے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ کے ضلع خیرپور میں […]
کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی نے پنجاب میں جمعہ کے روز سرکاری دفاتر جزوی طور پر کھولنے کی سفارش منظور کر لی ہے۔ اجلاس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ اگر جمعہ، ہفتہ اور اتوار مسلسل تعطیلات ہوں گی تو شہری زیادہ سفر کریں گے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ سماعت سول جج عباس شاہ نے کی، جس دوران ملزم کی عدم حاضری […]
اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے عازمین کیلئے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک حج ایپ پر طبی سوالنامہ جاری کر دیا گیا ہے جسے جمعہ […]
اسلام آباد میں سیاسی بیان بازی ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچوں نے جنیوا میں پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کریں گے۔ انہوں […]
اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحقین کو ملنے والے قرعہ اندازی اور انعامی رقوم کے پیغامات کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق ادارے کی جانب سے اس نوعیت کے کوئی پیغامات نہیں […]
لندن میں حکومتی سینیٹر ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کو پاکستان آنے کی پیشکش کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ کا کہنا تھا کہ دونوں بھائی ان کے ساتھ پاکستان آئیں، انہیں […]