اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے 8 ستمبر کے جلسے کی آرگنائزنگ کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے، جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں۔ پشاورسے اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے پنشن رولز کے حوالے سے وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کر دیا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ سرکاری ملازمین فارن کرنسی میں پنشن کے خواہاں ہیں تاہم اوورسیز پنشنرز کو فارن ایکسچینج میں ادائیگی کی […]
اسلا م آباد(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں معزز جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ تین ہفتے ہو گئے مجھے میرے بیٹوں سے بات نہیں کرنے دی جارہی ، جیل انتظامیہ کبھی کوئی بہانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی طرف سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کےلیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیے جانے کی تقریب منقعد ہوئی، جس کے بعد صدر مملکت سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد سے تنخواہ ادا کی جاتی ہے کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز […]
راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائیں گے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ […]
پنجاب کابینہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے صوبے کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہوا۔کابینہ نے عوام کو ریلیف دینے پر نواز شریف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): قومی ائیرلائن پی آئی اے نے دوران پرواز موبائل پر فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے ابتدائی آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ذرائع […]
راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے۔جیل […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر این اے 79 میں ووٹوں کی آج دوبارہ گنتی کی جائے گی۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی قائدِ اعظم ڈویژنل پبلک اسکول میں ہو گی۔این اے 79 میں سپریم کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمیشن نے آج دوبارہ گنتی […]