باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے حکومت سے آپ […]
مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کررہی ہے۔ ایوان صدر […]
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی پروازوں کی تعداد کو بتدریج بڑھایا جائے گا اور یہ پروازیں جمعہ اور اتوار کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ مفتی عبد الرحیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دور میں ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں یہ طے ہوا کہ تمام مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہوں گے اور جتنے بھی غیر ملکی […]
بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے سے متعلق سوال پر جسٹس منصور علی شاہ نے صحافی کو جواب دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے جسٹس منصور علی شاہ سے سوال کیا کیا آپ کے مستعفی ہونے سے متعلق […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبرز کے ذریعے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی آئی اے نے یورپ کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کی روانگی 10 جنوری 2025 کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ ابتدائی مرحلے میں پی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق بیوکریٹس سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کےلیےمختلف محکموں میں ہل چل گاڑیاں کیسے واپس لی جائیں اداروں نے سر جوڑ لیے۔ صوبہ پنجاب کے بڑے انتظامی عہدے دار افسران سابق چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدوں پر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے مطالبہ کیا ہے کہ 26ویں آئينی ترمیم سے متعلق کیس فل کورٹ سنے، 26 ویں آئینی ترمیم کرکے انصاف کے نظام پر حملہ کیا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے ہفتے کے روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر […]