اسلام آبادہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو کسی […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جلسے میں علیحدگی پسندوں کی زبان بولی گئی۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جو ماحول بانی پی ٹی آئی نے بنا دیا ہے اس کے […]
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بعض لوگ ممبران کو توڑنے، اٹھانے اور اکٹھا کرنے میں لگے ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ آج ہمیں اجلاس کے لئے بلایا گیا، سارے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]
آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت سینیٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنے کی صورت میں حکومت […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کر لیا۔ سماعت کے جج ارشد جاوید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر اکٹھے سماعت کریں گے۔جج ارشد […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختنوخوا علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے غائب کیا، کسی کو نہیں پتہ کدھر گیا، وہ ان کی لاج رکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے اور سائبر کرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا […]