سپریم کورٹ میں تمام کورٹ رومز کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ سروسز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر کی جا رہی ہے، لائیو اسٹریمنگ کی سروس سائلین کی رضامندی کے ساتھ […]
نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی۔ ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپ ڈیٹ کر […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کر دی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں 3 جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی […]
مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت ایک جھوٹ چھپانے کے لیے 100 جھوٹ بول رہی ہے۔ انہوں نے قیدیوں کی وینز پر حملے سے متعلق بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واقعے سے متعلق عطاء اللّٰہ […]
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا ہے، چار ماہ کے اندر پاک چین قیادت کی دوبارہ ملاقات دو طرفہ قریبی تعلق کا مظہر ہے۔ جیانگ […]
نئے چیف جسٹس کی تقرری پر سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔اس سے قبل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے۔دو سینئر ججز جسٹس منصور علی […]
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔ سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی آئینی ترمیم کی سوچ سامنے […]
پشاور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں […]
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا۔ یہ بات نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہورسے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا […]
سرگودھا (پی این آئی) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں، یہاں پولیس کا جب دل چاہتا ہے گھروں میں گھس جاتی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام […]