پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے۔اے این پی کے مرکزی سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام احمد […]
