راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور آندھی کے باعث 10 […]
تحریک انصاف کے رہنماء نعیم حیدر پنجوتھا کا عید سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی خبروں پر اہم بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء نعیم حیدر پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈیل، ڈھیل […]
عمران خان نے خود ساختہ سیاسی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوے عالیہ حمزہ کی سربراہی میں چار رکنی سیاسی کمیٹی بنادی ،فیصلہ سے شمیم نقوی کو آگاہ کرنیکی ہدایت کردی ، بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں بنائی جانے والی 4 رکنی سیاسی […]
لاہور میں صبح سویرے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کر دیا، محکمہ موسمیات کی شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ ملک کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ […]
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی دباؤ میں نہیں لایا جاسکتا، جبکہ جنوبی ایشیا کے تزویراتی استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے افسران کی رہائش گاہوں پر حملہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت بلیدی شہید ہوگئے، دہشت گردوں نے افسران کی رہائش گاہیں نذر آتش کردیں اور بینک لوٹ لیا۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق […]
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 سے 9 جون تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاہم سندھ حکومت نے سرکاری افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ اس تہوار کے […]
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں رعایت کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ڈاکٹر فاروق ستار کی زیرصدارت ہوا، ڈسکوز کی نجکاری پر بلائے گئے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور بجلی […]
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان عوام کو خوشخبری سنا دی محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو خوشخبری سنادی، جس سے بے حال شہری سکھ کا سانس لیں سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ،لاہور،پشاور میں گرمی مسلسل قہر […]
عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ وزیراعظم نے عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت نے 6 جون سے 9 جون تک عید الضحٰی کی سرکاری چھٹیاں کا اعلان کیا ہے ، اس مرتبہ عید کی 4 چھٹیوں کا اعلان […]