لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جس دوران صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]
اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]
کراچی (پی این آئی )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کا ہے کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا ،عوام نے سندھ حکومت کے اقدامات کو سنجیدہ نہیں لیا جس کی وجہ سے سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں ۔ان کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو مکمل لاک ڈاؤن کی […]
پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی واپسی کے اعلان کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ پہلے تو پنجاب کے عوام شہباز شریف کو یاد کرتے تھے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لوگوں کو آئندہ دو روز کے لیے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔ لاہور میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام اگلے دو […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت سے ملک میں لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جہاں آئے روز کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں وہیں کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے کورونا […]