سعودی عرب میں 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ

  سعودی عرب میں گداگری میں ملوث 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی راجا خرم نواز نے کی۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قائمہ […]

پینشنرز کے لیے بہت بری خبر آگئی

دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پینشنرز کے لیے بری خبر آگئی، وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے پر پینشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک چیز ملے گی، وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔ وزار ت […]

اسلام آباد میں کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد میں کریک ڈاؤن شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تقریباََ 1900 افغان شہریوں کو اب تک […]

عمران خان، اپیلیں نمٹا دی گئیں

عمران خان، اپیلیں نمٹا دی گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے، بانئ پی […]

جعلسازی ممکن نہیں، 200 گرفتار

وفاقی وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی فیک پاسپورٹ پر سفر نہیں کرسکتا۔ خرم شہزاد نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق اقدامات پر بحث ہوئی۔اس موقع پر گفتگو […]

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو مایوس کر دیا

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو مایوس کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]

مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان کر دیا گیا

  آذربائیجان کی حکومت نے پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کے لیے حیدر علییف انٹرنیشنل اسکالرشپ 2025-26 کا اعلان کر دیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے مطابق یہ اسکالرشپ پروگرام بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی […]

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

  بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی، بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کے بیانات پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وقاص اکرم کو الزامات کا دوٹوک جواب دینے کی ہدایت کردی اور کہا کہ […]

اساتذہ کیلئے بری خبر

  تنخواہوں سے کنوینس الاونس کی کٹوتیاں شروع کردی گئیں۔ اضافی چھٹیاں کرنے پر اساتذہ کی تنخواہوں میں سے کنوینس الاونس کی کٹوتیاں شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق سموگ اور کورونا کے دوران چھٹیاں کرنے پر اساتذہ کی تنخواہ میں سے کنوینس الاونس کاٹ لیا […]

close