کراچی(پی این آئی)ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اپنے صارفین کو بلنگ میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب […]
کراچی(پی این آئی)ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیتی کورسز پر جانے والے تمام وفاقی افسران فوری طور پر واپس اپنی وزارتوں اور محکموں کو رپورٹ کرکے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ کوورنا وائرس کے پھیلاؤ کےخطرے کے سبب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام سینئر وفاقی افسران کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ […]
بنوں (پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ،صوبائی حکومت وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دارطبقہ متاثر ہوا لیکن حکومت عوام کے ساتھ کھڑی ہے، خیبر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ شہری کل دن بارہ سے ساڑھے تین بجے تک گھروں سے باہر نہ نکلیں۔غلام نبی میمن نے کہا کہ جو لوگ گھروں سے باہر نکلیں گے ان کو سمجھا کر واپس بھیج […]
مصر(پی این آئی)پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینے کے لیے مصر کا مسافر طیارہ کراچی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصری ایئرلائن کی خصوصی ایم ایس 3201 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے۔خصوصی پرواز میں کراچی سے سفارتی عملے اور امریکیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع ہونے والے ڈیم فنڈ کے پیسوں کو ڈیم پر خرچ کرنے کیلئے حاصل کیاجائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر کہا کہ لوگ دیامر […]
بنوں (پی این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک امتحان ہے، اس وقت پوری دنیا اس وائرس کی زد میں آچکی ہے،صوبائی حکومت وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران عثمان ڈار نے بتا یا کہ […]
لاہور(پی این آئی) ستارتے بتاتے ہیں کہ پاکستان میں 15 اپریل کے بعد کورونا کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔دنیا بھر میں 15 مئی کے بعد حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ستارے بتا رہے ہیں کہ موسم کی گرمی کی وجہ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختونخواہ ، راولپنڈی ، مری ، اٹک ، اسلام آباد اور کشمیر میں گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش(ملی میٹر ) […]