سعودی عرب کی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد : سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں تاہم تمام قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران دنیا میں قید پاکستانیوں […]

گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں ! بڑا حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اب شہر میں کوئی دھواں چھوڑتی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی جانب سے سموگ کے خلاف دائر درخواستوں […]

کل چھٹی ہو گی ، کہاں کہاں ؟ جانئے

پنجاب کے ضلع لیہ میں 10 واں تھل میلہ شروع ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے 8 نومبر بروز ہفتہ کو مقامی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تھل میلہ جنوبی پنجاب کا ایک ثقافتی تہوار ہے جس کا عوام کو سال بھر انتظار رہتا ہے۔ […]

27ویں آئینی ترمیم پر مولانافضل الرحمان کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد (7 نومبر 2025): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے 27ویں آئینی ترمیم کا مکمل تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جے یو آئی سے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی […]

نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ ، افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 54 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کے وقت پیش آیا، جس کے نتیجے میں نمازیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ […]

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر، سخت کارروائی کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب لاہور کی سڑکوں پر ایسی کوئی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ شہر بھر میں بینرز […]

صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ قرار دیے جا چکے ہیں۔ گرفتاری کے بعد انہیں […]

افسران کی شامت ، آئی ایم ایف نے کڑی شرط عائد کر دی

آئی ایم ایف نے اسپیشل پے اسکیل (SPS) پر کام کرنے والے افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کی نئی شرط عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق کے بعد اب تمام صوبائی افسران کے اثاثوں کی تفصیلات بھی عوامی سطح پر ظاہر […]

علیمہ خان کے 8ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، 12 بینک اکاؤنٹس بھی منجمد

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے آٹھویں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 26 نومبر کے احتجاجی کیس میں علیمہ خان اور ان کے وکلا […]

ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف

ملک میں ڈھائی لاکھ سے زائد جعلی پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے کا انکشاف ہوا ہے، جن میں زیادہ تر غیر قانونی افغان باشندے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے اس حوالے سے کارروائی تیز کرتے ہوئے مشکوک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کو نشانے […]

close