کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری، کاروباری سرگرمیوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے، سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت اعلامیہ جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے […]
