آئی ایم ایف اور عالمی بینک سمیت دنیا سے بیرونی قرضے کیسے معاف کروائے جائیں؟ پیپلزپارٹی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، قومی ائیرلائن نے 26خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے آج(جمعرات) سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو […]

سکیورٹی ڈیوٹیاں دینےوالے سندھ پولیس کے 45 افسر و اہلکار کورونا کا شکار، قرنطینہ کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)سکیورٹی ڈیوٹیاں دینےوالے سندھ پولیس کے 45 افسر و اہلکار کورونا کا شکار، قرنطینہ کر دیئے گئے، صوبہ سندھ 45 پولیس اہلکار اور افسران کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس، […]

خیبر پختون خوا میں کورونا کے 614 مریض صحتیاب، 153 نئے سامنے آگئے

پشاور:(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں کورونا کے 614 مریض صحتیاب، 153 نئے سامنے آگئے،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 153 کیسزسامنے آگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر […]

بھارتی فائرنگ، گولہ باری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچ گئے، صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو شاباش

راولپنڈی(پی این آئی)بھارتی فائرنگ، گولہ باری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچ گئے، صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو شاباش،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائنآف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور سپاہ سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر […]

وقت بدل گیا، پاکستان میں طالبان کی حمایت کرنے والا ریڈیو سٹیشن اب کورونا کی آگاہی مہم میں شامل

سوات(پی این آئی۹وقت بدل گیا، پاکستان میں طالبان کی حمایت کرنے والا ریڈیو سٹیشن اب کورونا کی آگاہی مہم میں شامل،دنیا بھر میں پھیلنے والےخطرناک کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے مختلف ادا رے اور پلیٹ فارمز سرگرم ہیں اور اس عالمگیر وبا […]

پاکستانی ماہرین کی مہارت، سرکاری طور پر کورونا کے علاج کے لئے ادویات کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی ماہرین کی مہارت، سرکاری طور پر کورونا کے علاج کے لئے ادویات کی منظوری دے دی گئی،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔سی ای او ڈریپ عاصم رؤف […]

خبردار، ہوشیار، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں سے 105 میں کورونا کی تصدیق

لاہور(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں سے 105 میں کورونا کی تصدیق،لاہور ائیرپورٹ پر 3 پروازوں سے پاکستان آنے والے 105 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔بیرون ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور […]

لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا

لوہور(پی این آئی)لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پولیس کی جانب سے ناکوں پر سختی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر […]

کامیابی کی خبریں ،پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی)کامیابی کی خبریں پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا،وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وبائی بیماری کورونا سے نمٹنے کے لیے درکار 76 فیصد میڈیکل آلات خود تیار کر لیے ہیں۔پاکستان […]

سندھ سے اچھی خبر،کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ

کراچی(پی این آئی)سندھ سے اچھی خبر، کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جو اقدامات کیے تھے ان کا فائدہ ہوا ہے، صوبہ سندھ میں […]

close