پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی برتنے پر اداروں کے خلاف تحقیقات کا […]

دیامر بھاشا ڈیم 8 سال میں بنے کا 30 فیصد رقم حکومت دے گی، واپڈا کے چیئرمین نے تاریخ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم 8 سال میں بنے کا 30 فیصد رقم حکومت دے گی، واپڈا کے چیئرمین نے تاریخ دے دی،واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں 30 فیصد رقم حکومت […]

صدر عارف علوی نے آدھا گھنٹہ لائن میں لگ کر رس ملائی خریدی، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے صدر عارف علوی کے بیٹے عواب علوی نے ٹوئٹر میں بتایا ہے کہ چند روز قبل صدر مملکت دستانے اور ماسک پہنے اسلام آباد کی ایک مقامی مٹھائی کی دکان پر رس ملائی لینے گئے تھے اور بے دیہانی […]

عوام کو چونا کس نے لگایا، چینی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے جاری ہو جائے گی، وزیر اطلاعات نے خبر دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو چونا کس نے لگایا، چینی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے جاری ہو جائے گی، وزیر اطلاعات نے خبر دے دی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن […]

پبلک ٹرانسپورٹ اور بازاروں کے بعد پنجاب حکومت نے مزارات کھولنے پر کام شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) پبلک ٹرانسپورٹ اور بازاروں کے بعد پنجاب حکومت نے مزارات کھولنے پر کام شروع کر دیا۔کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ کھلنے کے بعد اوقاف آرگنائزیشن پنجاب نے 2 ماہ سے بند مزارات کھولنے کے لئے حکومت سے احتیاطی تدابیر مانگ لی ہیں۔کورونا […]

بہت لڑ لیا کورونا سے، گوجرانوالہ میں ایسوسی ایشن نے 6 جون سے میرج ہال کھولنے کا اعلان کر دیا

گجرانوالہ (پی این آئی)بہت لڑ لیا کورونا سے، گوجرانوالہ میں ایسوسی ایشن نے 6 جون سے میرج ہال کھولنے کا اعلان کر دیا۔میرج ہالز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت کو 5جون تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ نے مطالبہ تسلیم نہ […]

منافع کمانے کے اعلان سے اگلے روز پی آئی اے نے گل کھلا دیا، فرینکفرٹ پرواز سے 50 مسافر آف لوڈ

لاہور ( پی این آئی)منافع کمانے کے اعلان سے اگلے روز پی آئی اے نے گل کھلا دیا، فرینکفرٹ پرواز سے 50 مسافر آف لوڈ۔پی آئی اے ٹکٹنگ سیکشن نے 300سے زائد ٹکٹیں فروخت کر دیں ۔لاہور سے برطانیہ کے شہر فرینکفرٹ کے لیے طیارہ […]

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا سے جاں بحق، میاں افتخار بھی ہدف بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا سے جاں بحق، میاں افتخار بھی ہدف بن گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار […]

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا کورونا کے ہاتھوں زندگی ہارگئی

گجرانوالہ (پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا کورونا کے ہاتھوں زندگی ہارگئی۔کورونا سے متاثرہ تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا انتقال کر گئیں، شاہین رضا کی چار روز قبل طبیعت ناساز ہوئی تھی۔ ڈی سی گوجرانوالہ سہیل اشرف […]

کویت میں پھنسے 262 پاکستانی گھر آ گئے، بیرون ملک سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

کویت(پی این آئی)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی گھر آ گئے، بیرون ملک سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کےذریعےملتان پہنچے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ […]

ریل گاڑیاں 2 ماہ کے وقفے کے بعد چل پڑیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑی سے اتار دیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ریل گاڑیاں 2 ماہ کے وقفے کے بعد چل پڑیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑی سے اتار دیا جائے گا۔کورونا وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس […]

close