سینیٹ کے اجلاس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی، رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے […]
سپارکو نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند سے متعلق سائنسی و فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں برس رویت کے امکانات خاصے مضبوط دکھائی دیتے ہیں۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام […]
سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ تین روز سے دل کے عارضے کے باعث ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے۔ […]
آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف کو گھر میں گرنے سے چوٹیں آئیں اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا […]
سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے، فی تولہ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 2 ہزار 300 روپے اضافہ ہوا تھا، تاہم آج نرخ برقرار رہے۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی مستحکم ہے اور 4 […]
وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش (اکاموڈیشن) ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ […]
اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 تک حکومت کے مقامی قرضوں میں ماہانہ بنیاد پر 1.40 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 11 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر 2025 تک مقامی […]
ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر اللہ دتہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اللہ دتہ نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جو وائرل ہونے […]
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے 77 کنٹریکٹ افسران کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے، جبکہ 258 نئی بھرتیوں کے لیے پی سی ون بھیج دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ایف پی ایس سی کی جانب […]
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کے پاس صرف دو دن ہیں، بہتر ہے کہ وہ فوری طور پر بانی کا علاج کرائیں۔ انہوں نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، عبدالغفور انجم، کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ […]