علیمہ خان کی پنجاب میں مبینہ خفیہ جائیدادوں کی تلاش کے لیے تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔ ذمہ دار صحافتی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے بورڈ آف ریونیو نے صوبے بھر میں ان کی جائیدادوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کا عمل تیز کر دیا […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ لعل بخش بھٹو صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے اور پی پی پی رہنما ندیم بھٹو […]
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ہوٹلز اور چائے خانوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات روکنا اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہے۔ نئے ایس او پیز کے مطابق سڑکوں […]
آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے حکومت پنجاب نے خوشخبری سنا دی ہے۔ وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ترقیاتی منصوبوں اور فنانسنگ اسکیموں کا […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے لندن کے جریدے *دی اکانومسٹ* میں بشریٰ بی بی کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ پر شدید اعتراض اٹھاتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ’ رپورٹ شرانگیز، جھوٹ پر […]
صحافیہ بشریٰ تسکین اور تحریک انصاف کے رہنما وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے درمیان شدید لفظی تکرار ہوئی، جو قانونی چارہ جوئی کی دھمکیوں تک جا پہنچی۔ پروگرام کے دوران، بشریٰ تسکین نے اپنی شائع شدہ خبر کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اہم وضاحتیں پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری فی الحال پارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے پر نہیں ہیں۔ انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے بارے میں […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی، ایئرفورس اور نیوی سے متعلق ترمیمی بلز 2025ء کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025ء، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025ء […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے لیے بڑا ریلیف سامنے آیا ہے، کیوں کہ انٹرپول نے ان کے خلاف گزشتہ دو سال سے جاری تحقیقات باضابطہ طور پر بند کر دی ہیں۔ انٹرپول ذرائع کا کہنا ہے کہ بارسلونا میں […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی حکومت کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھیں۔ لاہور میں […]
برطانوی جریدے ’دی اکنامسٹ‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں سیاسی اور ذاتی زندگی کے راز کھول دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کا کردار نہ صرف […]