اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 52ہو گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان میں کرونا وائرس کے 52کیسز سامنے آ […]
لاہور(پی این آئی) نیب نے میرشکیل الرحمان اراضی کیس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کو طلب کرلیا، نوازشریف کے دور حکومت میں میرشکیل الرحمان کو اراضی منتقلی کا الزام ہے،نوازشریف کو 20مارچ کو تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید کے گھر پہنچ گئے، انہوں نے شہید نعمان اکرم کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کردیا ۔وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سارک کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کشمیریوں کے لیے آواز […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے پاکستانی عمرہ زائرین کی واپسی کے لیے اگلے دو ہفتوں کی پروازوں کی اجازت لے لی گئی ہے جبکہ دوسری طرف جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ میں ادارے تباہ ہوگئے، سندھ میں تمام ادارے تباہ کر دیئے گئے،یہ سلسلہ بہت دن تک نہیں چل سکتا، سندھ میں کرونا کے ساتھ ساتھ بدعنوانی، لسانیت اور […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ نوازشریف ،اسحاق ڈار سے بھی ناراض ہوگئے، اسحاق ڈار نے چوہدری نثار کو لندن میں اپنے گھر بلایا اور ملاقات بھی کی، اس ملاقات کی اطلاع نوازشریف کو مل گئی، جس پر نواز […]
ملتان (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی لندن میں موجود قیادت نے اراکین اسمبلی کے باغی ہونے کے معاملہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ ناراض اور روٹھے ہوئے کارکنوں کو منانے کی غرض سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ اور احسن اقبال کو میدان […]
گلگت (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم اوکاڑ ہ ،مر ی ا ور راولاکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش […]