اسلام آباد(پی این آئی):مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں،آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن، آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تمام کلاسوں کو ایک ہی وقت […]
