لاہور(پی این آئی) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس ،صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کو سندھ سے الگ کر کے صوبہ بنانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا گیا، سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کو علیحدہ صوبہ […]
کراچی(پی این آئی)کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے متاثرہ خاندانوں کو بڑا ریلیف دے دیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے روٹ پرمٹ پرجرمانہ 100 فیصد معاف کر دیا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اےکارپوریٹ گورنس کےحوالےسےشدید مشکلات کا شکار ،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریٹ گورنس کےحوالےسےشدید مشکلات کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی ایک ماہ بعدبھی نہیں ہو سکی، بورڈ کے سابق 9 ارکان […]
سکھر:(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد،سکھر بیراج انتظامیہ حرکت میں آ گئی، بیراج کے بند دروازے کھولنے کا کام شروع، سکھر بیراج انتظامیہ حرکت میں آ گئی، ہنگامی بنیادوں پر بیراج کے بند دروازے کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر […]
لاہور(پی این آئی)جو ریاست کی رٹ میں خلل ڈالے گا ،اس سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب انعام غنی، پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس انعام غنی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نئے آئی جی پنجاب انعام غنی دوپہر 12 […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرائے میں کتنے فیصد کمی کر دی؟ کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے، پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان پروازوں کے کرایوں […]
اسلام اآباد(پی این آئی)بلین ٹری سونامی منصوبہ،چیئرمین نیب نے بدعنوانی کے الزامات پر کتنی انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی؟چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے بلین ٹری سونامی پروجیکٹ خیبر پختونخوا میں بدعنوانی کے الزامات پر 6 انکوائریوں اور 4 […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک دوسرے کے خلاف ڈرامے بازی، پریس کانفرنسز کا کوئی فائدہ نہیں، گراؤنڈ پر جا کر کام کرنے کی ضرورت ہے، مراد سعید کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر رد عمل، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پی پی چیئرمین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی روسی ہم منصب کی دعوت پردو روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی روسی ہم منصب کی دعوت […]
پشاور(پی این آئی)مہمند حادثہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا متاثرین کیلئے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے مہمند حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج 5 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ کر دیا […]