اسلام آباد(پی این آئی)افغان مہاجرین کی مشکلات کا خاتمہ، پاک افغان سرحد مرحلہ وار کھولنے کا اعلان،پاکستان نے افغان سرحد مرحلہ وار کھولنے اور وہاں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے میڈیا […]