مائنس ون میں جان پڑ گئی ، وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے خفیہ ریکارڈنگ کرکے ویڈیو کس کو دیدی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آبا د (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دی جس کی وجہ سے “مائنس ون” میں جان پڑی ہے ۔تفصیلات کے […]

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی۔جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے […]

ملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی ، سندھ حکومت نے مخالفت کر دی ، وجہ کیابتائی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ملک میں یکساں نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں نصاب رائج کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اسمارٹ لاک ڈائون یا مکمل لا ک ڈائون؟ پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) 63 فیصد پاکستانی اسمارٹ جبکہ 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی عوام سے کورونا کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں 67 […]

عمران خان کا متبادل کون ہے، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائے؟ ن لیگی رہنما نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما ملک احمد خان نے عمران خان کے متبادل وزیراعظم کا نام تجویز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے لیگی رہنما کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر ولید اقبال کو وزیراعظم پاکستان بنا […]

کوئی ڈیل ہو جائے اور این آر اومل جائے ، شہباز شریف کن کوششوں میں مصروف ہیں؟ نامور صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) شہبازشریف چاہتے ہیں کہ ان کی نیب مقدمات سے جان چھوٹ جائے۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دی ہے کہ صدر مسلم لیک ن چاہتے […]

اسلام آباد میں حکومت کے لئے ہرگز جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرائے، مفتی تقی عثمانی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) مفتی تقی عثمانی کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر اہم بیان سامنے آیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقررا رکھنے کاحق ہے۔انہوں نے […]

236پائلٹس کو گرائونڈ کرنےکے بعد سی اے اے دنیا کی ٹاپ ایوی ایشنز میں شامل ، بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ بے ضابطگیوں میں ملوث236 پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا ہے، یہ سارے پائلٹس 2010ء سے 2018ء تک بھرتی ہوئے، تب عمران خان کی حکومت نہیں تھی، چند مہینوں میں جب انکوائری […]

پنجاب کے اسکولوں میں طلباء کو ہراساں کرنے کے واقعات کی تصدیق، صوبائی وزیر تعلیم نے سخت سزا کا قانون بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے اسکولوں میں طلباء کو ہراساں کرنے کے واقعات کی تصدیق، صوبائی وزیر تعلیم نے سخت سزا کا قانون بنانے کا اعلان کر دیا، وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار […]

مری، مسافرجیپ لورہ ہزارہ کے گاؤں سیری چنالی میں سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 مسافر جاں بحق 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک

مری(پی این آئی):مری، مسافرجیپ لورہ ہزارہ کے گاؤں سیری چنالی میں سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 مسافر جاں بحق 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک، نواحی گاؤں میں جیپ سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب […]

اپوزیشن نے وزیراعظم سے پہلےکس کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر کہتے ہیں صرف وزیراعظم کی اہلیت کا مسئلہ نہیں، ان کی ٹیم بھی ناکام ہے اور عمران خان کو غلط بریف کیا جاتا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ […]

close