چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں سیاح چبوترہ ٹوٹنے سے چوتھی منزل سے نیچے گر کر پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ شدید زحمی ہوئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں اور زحمیوں کا تعلق پنجاب کے ضلع […]
اسلام آباد (پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ، اختلافات کیا ہیں؟ تفصیل بتا دی، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے ساتھ ہمارے اختلافات ہیں۔مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]
ابوظبی(پی این آئی) اگر آپ اماراتی ویزہ ہولڈر ہیں تو آپ کو متحدہ عرب امارات واپسی کے لیے اب اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ ICA کی جانب سے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں تارکین کو سات نکاتی پروسیجرکی وضاحت کی گئی ہے […]
لاہور(پی این آئی) چین اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گئیں،چین کے لداخ پر قبضے میں پاکستان کا ہاتھ ہے ، پاکستان نے چین کو ساری سہولتکاری فراہم کی، سی آئی اے کے مطابق لداخ پر قبضے کا کریڈٹ پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو معلوم تھا کہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے لیے لوگوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔ان لوگوں میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق لاہور سے نہیں تھا۔اسے مریم نواز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]
لاہور(پی این آئی) برطانوی شہزادی ڈیانا نے جمائمہ گولڈ سمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل ہونے کے بارے میں طویل گفتگو کی۔کیونکہ وہ اپنی محبت ہارٹ سرجن حسنات خان سے شادی کرنے اور ان کے آبائی وطن منتقل ہونے کا سوچ رہی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے عالمی سطح پر14ویں نمبر پر آگیا ہے، پاکستان مجموعی اموات میں19واں ، ایکٹو کیسزمیں 29واں،اور صحتیاب مریضوں کی تعداد میں پاکستان عالمی سطح پر دسویں نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اموات کے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی ہے، یوروپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پروازوں پر پابندی کو31 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، جبکہ اطمینان بخش […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی معیشت میں ایک کوارٹر میں 20فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکہ کی 32فیصد لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت زیادہ مشکلات […]