حب ڈیم میں کتنے فٹ پانی جمع؟ کتنے سال کے لیے ذخیرہ جمع ہو گیا؟ کراچی کے کن علاقوں میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)حب ڈیم میں کتنے فٹ پانی جمع؟ کتنے سال کے لیے ذخیرہ جمع ہو گیا؟ کراچی کے کن علاقوں میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی؟ کراچی کو پانی فراہم کرنیوالے حب ڈیم میں ڈیڑھ سال کا پانی ذخیرہ ہوگیا۔ ترجمان واٹر […]

اربوں روپے پاک بھارت سرحد کے قریب خرچ کر دیئے، ن لیگ کے بڑے لیڈر کے خلاف بڑا ریفرنس تیار، نیب نے تفتیش کے مرحلے مکمل کر لیے

نارووال(پی این آئی)اربوں روپے پاک بھارت سرحد کے قریب خرچ کر دیئے، ن لیگ کے بڑے لیڈر کے خلاف بڑا ریفرنس تیار، نیب نے تفتیش کے مرحلے مکمل کر لیے، نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مسلم لیگی رہنماء احسن اقبال […]

20 سال سروس کرنے والے افسران و ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری شروع

پشاور(پی این آئی) وزارت قومی صحت، ماتحت محکموں، اداروں سمیت خیبر پختونخوا میں دیگر وفاقی محکموں میں 20سال سروس کرنے والے افسران اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لئے فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہے۔ خیبرپختونخوا میں وفاقی محکموں، وزارتوں اور اس کے ماتحت اداروں میں […]

آسٹریلین ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کا بیان کیوں دیا؟ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کو کارروائی کا سامنا، مفاد کیا تھا؟

لاہور(پی این آئی)آسٹریلین ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کا بیان کیوں دیا؟ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کو کارروائی کا سامنا، مفاد کیا تھا؟ محکمہ صحت پنجاب نے وائس چانسلر يونيورسٹی آف ہيلتھ سائنسز ڈاکٹرجاوید اکرم کوآسٹریلین ویکسین سے منسوب بیان پر شوکاز […]

ایم ایل ون پشاور سے کراچی ریلوے لائن پر پھاٹک اور سگنل کا سسٹم کیسا ہو گا؟ کتنے افراد کو روزگار ملے گا؟ ٹینڈر کن ہو گا؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ایم ایل ون پشاور سے کراچی ریلوے لائن پر پھاٹک اور سگنل کا سسٹم کیسا ہو گا؟ کتنے افراد کو روزگار ملے گا؟ ٹینڈر کن ہو گا؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا، وزیرریلوےشیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ 16 اگست سے 10 […]

عثمان بزدار پر ایک سال میں ہی کیس بن گیا،کیا ہونے جارہا ہے؟ رئوف کلاسرا نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور مریم نواز کی نیب طلبی ، سینئر صحافی رئوف کلاسرااور عامرمتین نے بھی کئی سوالات اٹھادئیے، تفصیلات کے مطابق رئوف کلاسرا نے کہا کہ بیوروکریسی کے پاس کام کرنے اور نہ کرنے دونوں کے […]

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن مکمل ختم تمام پابندیاں ختم، کاروبار کھل گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ہفتہ کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مارکیٹوں ،دکانوں اور شاپنگ مالز کے لیے لاک ڈاؤن مکمل […]

نیب کے تفتیش کاروں کی اہلیت کا معاملہ سنگین شکل اختیار کر گیا، پیپلزپارٹی نے نیب حکام کی ڈگریاں، اہلیت اور تقرریوں کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے نیب سیاسی انجنیئرنگ کا ادارہ ثابت ہو چکا ہے، انتقامی کارروایوں کے بعد نیب حکام کی اہلیت اور غیر قانونی بھرتیوں پر سوالات انتہائی اہم معاملہ ہے، سپریم کورٹ کے نیب سے متعلق […]

عثمان بزدار کو پھر غصہ آ گیا، شفیق آباد میں بچے کی گردن پر ڈور پھرنے کے واقعہ پر کیا حکم جاری کیا؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کو پھر غصہ آ گیا، شفیق آباد میں بچے کی گردن پر ڈور پھرنے کے واقعہ پر کیا حکم جاری کیا؟ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شفیق آباد میں ڈور پھرنے سے 4سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ […]

کیا آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟ پاکستان کی خوبصورت ورسٹائل اداکارہ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا

کراچی(پی این آئی)کیا آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟ پاکستان کی خوبصورت ورسٹائل اداکارہ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا، پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی […]

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبے میں 90فیصد رقم چین فراہم کرے گا، پاکستان کو صرف 10فیصد دینا ہو گا، بڑی خبر آ گئی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبے میں 90فیصد رقم چین فراہم کرے گا، پاکستان کو صرف 10فیصد دینا ہو گا، بڑی خبر آ گئی، وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایم ایل ون ایکنیک سے منظور کرلیا گیا ہے […]

close