قومی اسمبلی کی دوسرے سال کی کارکردگی رپورٹ آ گئی، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کتنی دفعہ ایوان میں آئے، کتنی قانون سازی کی گئی؟ پریشان کن رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی):، پارلیمانی امور پر تحقیق کرنے والے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجیسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرینسی (پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے دوسرے سال کے اختتام پر اگرچہ قانون سازی میں کچھ بہتری آئی ہے تاہم اہم اشاریوں میں کارکردگی پریشان […]

نادرا کا تماشا، والدین کے شناختی کارڈ پیش نہ کرنے پر 80سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا، عدالت نے معاملہ پکڑ لیا

کراچی(پی این آئی): نادرا کا تماشا، والدین کے شناختی کارڈ پیش نہ کرنے پر 80 سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا، عدالت نے معاملہ پکڑ لیا، سندھ ہائی کورٹ نے 80 سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کیے جانے پر نادرا حکام پر […]

سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی حیثیت کے بارے میں اہم سوالات اٹھا دیئے، شوگر کمیشن فیصلے کے نیا چیلنج سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی حیثیت کے بارے میں اہم سوالات اٹھا دیئے، شوگر کمیشن فیصلے کے نیا چیلنج سامنے آ گیا، شوگر کمیشن رپورٹ پر اپنے فیصلے میں سندھ ہائی کورٹ نے اہم سوالات […]

شریف فیملی کے انتہائی قریبی شخص نے دوران تفتیش بڑا اعتراف کر لیا، بچنا مشکل ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری کردی۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان نے منی لانڈرنگ کا […]

پہلے بھی نوازشریف کو مریم نواز نے مروایا،اب بھی ایسا ہی ہوگا، نواز شریف کے پرانے ساتھی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے لیکن ان کو این آر او نہیں ملے گا،وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پورے […]

میں ایک بار پھر آئوں گااور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)میں ایک بار پھر آئوں گا، اور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے، اس دوران ان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے […]

عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزرانے ملاقات کی،صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور وزیرہائیر ایجوکیشن […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغازجلد ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اقتصادی زونز کے لیے […]

بیرون ملک پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، وزیراعظم عمران خان نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ کا تفصیلی موقف آگیا، دنیا کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف ، سی این جی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں […]

close