کویت(پی این آئی) کویتی حکومت نے وزارتوں سے غیر ملکی ملازمین نکال کر مقامی افراد بھرتی کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ ابتدائی مرحلے میں 50 فی صد تارکینِ وطن فارغ ہوں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویت کی وزارتوں میں ذیلی ٹھیکے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔تمام صوبوں نے اسکول 15ستمبرسے کھولنے کی تجویز دی ہے۔بین الصوبائی وزرائے کانفرنس میں 15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔کے پی کے حکومت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا،سلامتی کونسل کے صدر سے شاہ محمود قریشی کا رابطہ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس […]
پشاور (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں ریلوے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہوں گے؟ بنی گالہ میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ختم، وزیراعظم نے پنجاب […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہیٰ نے عثمان بزدار کو ق لیگ کے مؤقف سے آگاہ کر دیا، عثمان بزدار پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد جواب دیں گے، پرویز الہیٰ نے کیا کہا؟ پنجاب کے اتحادیوں نے معاملات سلجھانے کے لئے ایک اور ملاقات کی۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں ان کی بیٹیوں کی شادی کے لیے جہیز فنڈ کی مد میں چیک تقسیم کر دیئے گئے۔جہیز فنڈ کی مد میں پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں چیکس تقسیم کیئے گئے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار […]
لاہور (پی این آئی) شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو 24 گھنٹے کام […]
لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے جبکہ میر شکیل الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20اگست تک توسیع کردی گئی ۔میر شکیل الرحمان کو کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز […]