ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد اشیاء خوردونوش سے محروم

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد ضروری کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو گئے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مستحقین کے لیے راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا جا […]

فیکٹریاں کھولنے کی درخواست پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےاہم ہدایات جاری کردیں

کراچی(پی این آئی)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ، اکرام اللّٰہ دھاریجو، آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر، سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، کور 5 کے […]

لیاقت آباد واقعے کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے مفتی منیب کا مطالبہ

کراچی:(پی این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد میں جمعے کے روز پیش آنے والے واقعے میں پولیس کے پہل کرنے پر عوام مشتعل ہوئے۔حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے نماز جمعہ […]

قومی ائیرلائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری، فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان

اسلام آبادد(پی این آئی)چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے جزوی طور پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت کے بعد پروازوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں جا بھی چکی ہیں۔پاکستان ائیر لائن پائلٹ […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،بلوچستان میں مزید3 کیس رپورٹ مریضوں کی کل تعداد 189ہو گئی۔

کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]

کورونا وائرس،پاک افغان سرحدپر آمدورفت بحال ,افغان شہریوں کو واپس جانےکی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)پاک افغان سرحدکو عارضی طور پر کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا لاک ڈاون کے بعد پاک افعان بارڈر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک روز کھولنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں افغان شہری پاکستان […]

کورونا کا خدشہ،لاہور کے بعد اب کونسا شہر کورونا کا مرکز کا بن گیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور جہاں پر کورونا کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے تو آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن […]

کورونا کی جنگ،حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پر ینگ ڈاکٹرزکا شدید احتجاج

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ینگ ڈاکٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ کورونا صورتحال میں طبی آلات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ڈاکٹرہائی رسک پر ہیں، ینگ ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ سول ہسپتال […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری مستحقین کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج

لاہور(پی این آئی) مستحقین کی بڑی تعداد راشن لینے کے لیے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پہنچ گئی۔صوبہ پنجاب کے گورنر ہاؤس کے باہر راشن لینے آنے والے مستحقین کا کہنا تھا کہ ہمیں کہا گیا تھا صبح 8 بجے گورنر ہاوس سے راشن ملے […]

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)کراچی میںموسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ […]

بھارتی طیارے راستہ بھٹک کر پاکستانی حدود میں آ گئے پھر ۔۔۔۔

کراچی(پی این آئی)پاکستان نے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ذرائع کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے لیے کراچی ریجن کی فضائی […]

close