ڈاکٹرز کو دہشت گردوں کی طرح مارا گیا ،حکومت سنگدل ہے ہمارے 150 ڈاکٹرز، نرسز گرفتار ہیں،ینگ ڈاکٹرز کی پریس کانفرنس

کوئٹہ(پی این آئی) ڈاکٹرز کو دہشت گردوں کی طرح مارا گیا ہے، حکومت بے حس ہے، عوام کی فکر ہے نہ ہیلتھ سروس کی۔کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران کہا گیا ہے کہ ہم حفاظتی سامان کا مطالبہ کریں تو ڈنڈے […]

کورونا وائرس،کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پولیس کا ڈاکٹرز پر تشدد،متعدد زخمی، درجنوں ڈاکٹرز گرفتار

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں پولیس نے حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ،جس سے متعدد زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں ڈاکٹروںکو حراست میں لے لیاگیا،ینگ ڈاکٹرز نے پولیس تشدد پرتمام سروسز کا بائیکاٹ کردیا۔ […]

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی کے 6 اسپتالوں میں 104 بستروں پر مشتمل آئی سی یو قائم کرنےکا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سید مراد علی شاہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کراچی کے 6 اسپتالوں میں 104 بستروں پر مشتمل آئی سی یو سینٹر قائم کیے جائیں۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کے سول اسپتال میں 12، جناح […]

مردان کی یو سی منگا کو ڈی سیل کردیا گیا،جراثیم کش سپر ے کے بعد علاقے میں نقل و حرکت کی اجازت دی جائے

مردان(پی این آئی) صوبائی حکومت نے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مردان میں حالات کچھ بہتری کی طرف آئیں ہیں، 109 افراد کی کورونا رپورٹ منفی آنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے […]

چھٹیوں کے دوران اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کسی اسکول کو ٹیچرز یا اسٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں

لاہور: پنجاب حکومت نے چھٹیوں کے دوران صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں فیس 20 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر کے ذریعے بتایا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران پنجاب کے تمام اسکولوں کی […]

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے اہم اعلان،کورونا سے پریشان عوام کیلے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سوئی ناردرن گیس کے ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کے مارچ کے مہینے کے بل اقساط میں جاری کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے،سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گھریلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کیا گیا ہے ۔ جبکہ […]

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع, محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جارہ کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن 14 […]

پی آئی اے کے ذریعے استنبول سے اسلام آبادآنے والے 193 میں سے 22 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)کے ذریعے استنبول سے اسلام آبادآنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ذرائع کے مطابق مسافرقومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد انہیں اسلام آباد کے 3 ہوٹلوں میں […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، پاک افغان سرحد آج سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) آج یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا ہے ۔سعالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاک افغان سرحد طورخم بارڈر بند تھا ۔یکیورٹی ذرائع ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کھولنے کے بعد پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو افغانستان […]

کورونا وائرس ،ضرورت مند دیکھتے رہ گئے راشن سے بھرا ٹرک تقسیم سے پہلے ہی خالی

کراچی(پی این آئی)حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام کیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے […]

لاہور میں تیز ہوا اور ہلکی بارش سے موسم سہانا درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی کا امکان

لاہور(پی این آئی)شہر اور گردونواح میں دودن سے موسم کچھ گرم ہوگیا تھا اور گاڑیوں میں ایئرکنڈیشنڈ اور کسی حد تک گھروں میں پنکھے چلنا بھی شروع گئے تھے۔لاہور میں تیز ہوا اور ہلکی بارش نے موسم کو رنگین بنا دیا، تاہم بڑھتے ہوئے درجہ […]

close