آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی(پی این آئی):آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور […]

کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماہر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے […]

نواز شریف کا صبر ٹوٹ گیا، حکومت گرانے کیلئے متحرک، مسلم لیگ (ن)کونئی ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی )کچھ دن قبل مریم نوازشریف کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد سے مریم نواز میڈیا اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دے رہی ہیں جس سے سیاست کا رخ […]

شاہ محمود قریشی کے او آئی سی سے متعلق بیانات کو امت مسلمہ میں پھوٹ پیدا کرنے کی وجہ قرار دیدیا گیا، سابق سعوسی سفیر بھی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں سابق سفیر ڈاکٹر علی اودھ نے ڈاکٹر علی اودھ نے اپنے حالیہ کالم میں پاک سعودیہ کے حالیہ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی میڈیا پر کچھ پریشان کن […]

کون پاس اور کون فیل؟ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے نتائج فارمولے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو بھیج دیا،پنجاب کابینہ کی منظوری کے ایک ہفتے بعد امتحانی نتائج کا اعلان […]

شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے متعلق سخت بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکاراصل وجہ بتا ہی دی

اہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر او آئی سی مسئلہ کشمیر پر وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس نہیں بلاتی تو پھر وزیراعظم عمران خان اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے پر مجبور ہو جائیں گے۔وزیرخارجہ کے اس بیان کے […]

عدالت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا،ہائیکورٹ نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت اور بیرون ملک روانگی پر سوالات اٹھا دیے،عدالت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا، وفاقی حکومت یا نیب نے نوازشریف کی سزا […]

بیرونی سرمایہ کاری ، پاکستان کا معاشی مستقبل روشن قرار دیدیا گیا، عمران خان کی حکومت نے ناممکن کو ممکن کر دیا

ہور (پی این آئی) عالمی جریدے نے پاکستان کا معاشی مستقبل روشن قرار دے دیا، خلیج ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی استحکام آئے گا، ٹیکس فری اور شرح سود میں کمی سرمایہ کاری کیلئےپرکشش ہے، عالمی سطح پر […]

پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کی تیاریاں، مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، مریم نوازاحتجاجی جلسے جلوس اور ریلیوں کی قیادت کریں گی، مریم نواز کو عدالت یا نیب نے بلایا تو پیشی پر خود جائیں گی۔لیگی […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے سعودی عرب کو واضح اور دوٹوک پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے […]

پاکستان میں مزید گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ،کونسے علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا؟

چترال (پی این آئی) بالائی چترال میں مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ، بالائی علاقے میں درجہ حرارت بڑھنے کے سبب مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق چترال کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات […]

close