اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی تقریر براہ راست دکھانے کی اجازت دی تھی،عمران خان نے کبھی نوازشریف کی تقریر دکھانے سے منع نہیں کیا، کچھ لوگوں نے ذاتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں حکومت کو جنوری تک وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک گیر تحریک چلائی جائے گی اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف کوئی بھی تحریک چلانے سے پہلے ان 14 لوگوں کو ڈھونڈ لیں جنہوں نے سینیٹ الیکشن میں مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔منصور علی […]
سانگھڑ (پی این آئی) گندا سیلابی پانی پینے سے اپنا مرغا مرنے کی وجہ سے حکومت سے نالاں 8 سالہ بچے کو اینکر پرسن اقرار الحسن اور پاک فوج نے خوشخبری سنادی۔8 سالہ احمد ماڑی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اینکر پرسن اقرار الحسن […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تقریر سے ایسا لگا جیسے انہیں دیوار سے لگادیا گیا ہے اور ان کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے، یہ شکوہ کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ کیے گئے […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے گیس کے مزید ذخائر دریافت ہوگئے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے نئے ذخائر بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے شیخری سے دریافت ہوئے جبکہ یہ ذخائر ایک کیوبک ٹریلین فٹ سے زائد ہیں۔ […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رائے عثمان خان کھرل نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا، مسلم لیگ ق ملک وقوم کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے رائے عثمان کھرل اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی کمپنیوں سے متعلق سکینڈل پر بھی سوالات اٹھادیے ۔ لندن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں وڈیو لنک سے تقریر پر تبصرہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے اداروں سے نوازشریف کی تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف صحت مند اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے، نواز شریف نے بیماری کی شعبدہ بازی کی، تقریر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 952 ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 640 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے […]