لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین اور معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد غلط بتائی جا رہی ہے، کورونا وائرس کی اکثر اموات […]
کراچی(پی این آئی) آئندہ مالی سال 2020-21کے لیئے صوبائی بجٹ کل (بدھ)17جون کو سندھ اسمبلی میں پیش کیاجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں وفاقی حکومت کے برعکس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافہ متوقع ہے […]
لاہور (پی این آئی) اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریض اس جڑی بوٹی کا کسی صورت استعمال نہ کریں ورنہ […]
پشاور(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم بند ہونے سے ملک میں پولیو کے کیس بڑھنے لگے۔انسداد پولیو مہم بند ہونے کے بعد سے پولیو کے کیسز مسلسل سامنے آرہے ہیں، 26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک […]
کوئٹہ(زبیر احمد)ترجمان بلوچستان حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے دوسرے فیز کا کل آخری دن ہے،ایک ماہ میں حکومت نے بہت سارے سیکٹر ریلیکس کئے ہیں۔ایک ماہ میں 3 لیبارٹری اسٹیبلش کی ہیں جن میں سے ایک خضدار […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کی تباہیاں جاری کہ ڈینگی بھی میدان میں آ گیا، لاہور میں ڈینگی کے 8 مریض کنفرم ہو گئے، کورونا وائرس کے بعد ڈینگی بھی بے قابو ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں سے ڈینگی کے 8 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے، جس کے […]
کراچی(پی این آئی)والدین فیس نہیں دیں گے تو اسکول ملازمین کو تنخواہ کیسے دیں گے، اسکول بند ہو جائیں گے، سعید غنی نے سکول مالکان کی حمایت کر دی۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ والدین فیس نہیں دیں گے تو اسکولز ملازمین […]
کراچی(پی این آئی)سعودی ائر لائن کی 7 پروازوں کو کراچی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سعودی ایئرلائن کی 7 خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ سی اے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار رہا کر دیئے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں 20 روز میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 گنا بڑھ گئی، 25 مئی سے 15 جون تک 7000 کا اضافہ،وفاقی دارالحکومت میں میں گزشتہ 20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے زیادہ تر شہروں میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان۔ رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے بیشتر اضلاع میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید […]