لاہور میں پی ٹی آئی کا کونسلر قرنطینہ میں رو پڑا،مجھ پر رحم کھائیں، یا ویسے ہی مار دیں، دہائی

لاہور (پی این آئی):لاہور میں پی ٹی آئی کا کونسلر قرنطینہ میں رو پڑا، مجھ پر رحم کھائیں، یا ویسے ہی مار دیں،لاہور کے مزنگ اڈے کے قرنطینہ میں موجود ایک مریض نے حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور […]

کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو مدغم کرنے کا فیصلہ، امداد کی بہتر تقسیم ممکن ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی):کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو مدغم کرنے کا فیصلہ، امداد کی بہتر تقسیم ممکن ہو گی،وفاقی حکومت نے کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، پنجاب، اسلام آباد میں سی این جی ساڑھے 12روپے فی کلو سستی ہو گئی

لاہور،اسلام آباد (پی این آئی):اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، پنجاب، اسلام آباد میں سی این جی ساڑھے 12 روپے فی کلو سستی ہو گئی،پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی […]

ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4مئی سے کھولنے کا فیصلہ، امدادی سرگرمیوں میں مدد کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی):ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، امدادی سرگرمیوں میں مدد کریں گے، ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین نادرا عثمان مبین […]

آج دوپہر 12بجے سے سہ پہر 3بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا

کراچی(پی این آئی):آج دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا، کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان […]

” الحمد اللہ پاکستان میں مہنگائی زمین بوس ہونے کا آغازہوگیا ، آئندہ چند دنوں میں تمام چیزیں مزید سستی ہوں گی ،سینئر اینکر کامران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو پاکستان میں مہنگائی کے زمین بوس ہونے کا آغاز قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا ” الحمد اللہ پاکستان میں مہنگائی زمین […]

کہیں گرمی تو کہیں بارشیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

وزیراعظم عمران خان نے بڑی گیم کھیل دی؟ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی بنانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے وزیراعظم کی جانب سے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی وجی بتا دی ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

میں سیاست چھوڑ دوں گا اگروزیراعظم عمران خان بتا دیں کہ۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران آئی پی پیز کیس پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس حکومت کا ہر […]

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔جب کہ مریضوں کی دیکھ بھال کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں۔احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے […]

کورونا کا خطرہ کب تک برقرار رہے گا؟ وزیراعظم عمران خان نےواضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ویکسین بننے تک کورونا کا خطرہ برقرار رہے گا، کوئی ملک یہ نہیں کہہ سکتا کہ کورونا 6 ماہ یا سال کب تک چلے، دوسرے ممالک کے ساتھ تجربات شیئر کرکے چلیں گے، اب […]

close