ٹک ٹاک سے پابندی اٹھانے کا اشارہ دے دیا گیا،ٹک ٹاک انتظامیہ سے شرائط پر بات چیت جاری ہے

اسلام آباد(آئی ا ین پی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف نکلے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں الیکٹرک شیئرنگ بائیک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا کہ وزارت آئی ٹی ٹک […]

گوجرانوالہ میں اپوزیشن نے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا، جناح سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت مانگی لیکن جواب نہیں دیا گیا، نئے مقام کا اعلان کر دیا گیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جمعہ کو اپنا پہلا جلسہ جناح سٹیڈیم کی بجائے جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا […]

پاکستانیوں کے لیے بری خبر ،عالمی مالیاتی فنڈ نے اس سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری میں بڑے اضافے کی پیشن گوئی کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستانیوں کے لیے بری خبر ،عالمی مالیاتی فنڈ نے اس سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری میں بڑے اضافے کی پیشن گوئی کر دی،عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی […]

بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ میں آپ کے 25 ہزار منظور ہوئے ہیں فراڈ کالیں کرنے والے گروہ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کی تیاری

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بینظیر انکم سپورٹ انکوائری ایف آئی ایکوبھیجنے کی سفارش کردی اور کہا ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعل سازوں کیخلاف آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی جائے۔تفصیلات کے مطابق قومی […]

مزید تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق، تعلیمی ادارے سیل کر نے حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس ضمن میں ضلعی ہیلتھ آفیسر نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے […]

گوجرانوالہ جلسے سے قبل راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی، گھروں پر چھاپے، ن لیگی روپوش ہونے لگے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 16 اکتوبر گوجرانوالہ جلسے سے قبل مسلم لیگ (ن کے رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ راولپنڈی میں ن لیگ کے سینئر رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے تاہم رہنماء بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔گزشتہ روز مسلم […]

شہزاد اکبر اپنا ٹکٹ کرالیں، جلد آپ کا حساب ہو گا، پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ہوگا،شاہد خاقان عباسی نے دھمکی دے دی

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پولیس ہمارا راستہ نہیں روک […]

آٹا، چینی کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہیے تھی لیکن بڑھی ہیں، شاہ محمود قریشی نے اعتراف کر لیا،پارٹی کارکنوں کی مدد سے قیمتیں کم کرائیں گے، نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود نے آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھنے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھنی چاہئیں تھیں ،حکومت غافل نہیں ،منافع خوروں کے استحصال سے بچنے کیلئے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ ہو چکا […]

ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟ پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی )ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکش ائیر لائن کورونا ٹیسٹ کے بغیر متعدد مسافروں […]

نیب نے عوام کو خوش کر دیا، نیب کی جانب سے راولپنڈی میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے 222 متاثرین میں 7 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) راولپنڈی نے 222متاثرین میں 7کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی ہے۔اس حوالے سے نیب راولپنڈی میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ڈائریکٹر […]

گوجرانوالہ، پی ڈی ایم کے جلسے میں 24 گھنٹے باقی، پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تیز، اپوزیشن جماعتوں نے خفیہ تیاریاں شروع کر دیں

گوجرانوالہ /لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے 16 اکتوبرکوگوجرانوالہ میں اعلان کردہ جلسے سے پہلے پولیس نے پکڑ دھکڑ اور چھاپہ مارکارروائیاں تیز کر دیں جبکہ مسلم لیگ (ن)سمیت اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے […]

close