اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی حکومت نے راحیل شریف سے مدد مانگی تھی، سابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دھرنا ختم کرنے کو کہا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی گیس کے بجائے اب امپورٹڈ ایل این جی استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اعلامیہ جاری کیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرمان کے خلاف عبرتناک سزاؤں کا قانون لارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کےخلاف سخت سزائیں لا رہے ہیں۔ […]
لندن (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے تقریر پر پابندی پر نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔لندن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیمرا کی پابندی پر نواز شریف نے کہا کہ آج کل پابندیوں کا وقت نہیں ہے ، پابندیوں […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنیں گے، مسلم لیگ ن ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی جماعت ہے، مشکلات کا سفر پہلی مرتبہ طے نہیں کررہے، پہلے بھی ایسا وقت دیکھا ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو جیل میں ڈال دیں گے،اپوزیشن کے دباؤ میں آکر این آراونہیں دوں گا، پاور چھوڑ دوں گا ،اپوزیشن نے استعفے دیے تو فوری منظور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے جاری وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی چینل نے اشتہاری مجرم کو میڈیا کوریج دینے کی کوشش کی تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق زیر سماعت معاملات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کا چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اعتماد کے معاملے میں صفر ہیں ، ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کے خلاف بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان […]