کمانڈر امریکی سینٹکام کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا۔ امریکی  سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے جنرل مائیکل […]

سعودی عرب میں 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

 سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سےبچ گیا

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، اسٹیشن پر چند گھنٹے میں 2 ٹرینیں پٹری سے اترنے کے واقعات پیش آئے جس کے بعد انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی۔ کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتری […]

 آن لائن کاروبار کرنے والوں کیلئے بری خبر 

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے آن لائن کاروبار کرنے والوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ ای کامرس کا پلیٹ فارم استعمال کرنے پر اشیا پر ٹیکس لگے گا۔ ڈیجیٹل طور پر […]

پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ،بجٹ میں کیا کیا چیزیں سستی ہوئیں؟

وفاقی بجٹ برائے سال 26-2025 پیش کر دیا گیا وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کئی ڈیوٹیز میں کمی کا اعلان کیا جس کے زیر اثر قیمتیں کم ہوں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ […]

اپوزیشن کی جانب سےبجٹ پر کڑی تنقید

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی بجٹ 2025-26 پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے غریب طبقے پر بوجھ بڑھانے اور اشرافیہ کو فائدہ پہنچانے والا قرار دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کیلئے خوشخبری

  حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر کے مطابق بی آئی ایس پی کے بجٹ میں 21 فیصد اضافے کے ساتھ 716 ارب روپے […]

 پینشن کا نیا نظام،سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

   قومی اسمبلی میں ہونے والی بجٹ تقریر میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے لیے پینشن کا نیا نظام لاگو  کیا جائے گا، پینشن میں اضافہ مہنگائی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران کہا […]

ٹیکس چوری کرنے والوں کیلئے بری خبر

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کرنے والوں کا موثر احتساب کیا جائے گا،  ہم ایک ایسا مضبوط اور ڈیجیٹل ٹیکس کا نظام متعارف کروا رہے ہیں جو ٹیکس چوری کا راستہ روکے۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی اجلاس […]

پٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد

وفاقی بجٹ 26-2025 میں حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر 2.5 روپے فی لیٹر کے حساب سے کاربن لیوی عائد کر دی ہے۔ فنانس بل برائے سال 26-2025 کی کاپی حاصل کر لی ہے جس کے مطابق حکومت نے پٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل پر […]

تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں بڑا ریلیف

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ برائے سال 26-2025 پیش کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے خصوصی بجٹ اجلاس میں اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے […]

close